این اے 171 میں ضمنی الیکشن: لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر الیکشن ٹریبونل مقرر

این اے 171 میں ضمنی الیکشن: لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر الیکشن ٹریبونل مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جسٹس سلطان تنویر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جسٹس سلطان تنویر بطور الیکشن ٹریبونل امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کریں گے۔