ڈاکٹرموہن منجانی کی قومی اسمبلی میں اقلیتی نشست پرکامیابی کا نوٹیفکیشن بحال

ڈاکٹرموہن منجانی کی قومی اسمبلی میں اقلیتی نشست پرکامیابی کا نوٹیفکیشن بحال

ڈاکٹر موہن منجانی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ٹکٹ پر اقلیتی نشست پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے، ڈاکٹر موہن منجانی کا استعفی الیکشن کمیشن کو موصول ہونے کے باعث رکنیت منسوخ ہوئی تھی۔

ڈاکٹر موہن منجانی کی جانب استعفیٰ کی تردید پر الیکشن کمیشن نے رکنیت بحال کرکےکامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔