وادی نیلم، گریس، ہلمت، تاؤبٹ میں رواں سال کی پہلی برفباری

وادی نیلم، گریس، ہلمت، تاؤبٹ میں رواں سال کی پہلی برفباری

وادی نیلم کے زیریں علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش اور برفباری کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا جبکہ اس کےساتھ خشک میوہ جات کی ڈیمانڈ بڑھنے لگی۔