بنوں: فلائنگ کوچ کھائی میں جاگری، 5 طلبا جاں بحق

بنوں: فلائنگ کوچ کھائی میں جاگری، 5 طلبا جاں بحق

افسوسناک حادثہ میرانشاہ روڈ پر پیش آیا جہاں طلبا سے بھری کوچ بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 طلبا موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن کا آغاز کردیا جبکہ جاں بحق طلبا کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔