سبی اور گرد و نوح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

سبی اور گرد و نوح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔