کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی زمین میں 19 کلو میٹر تھی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔