وزیراعظم محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

وفاقی وزراء خواجہ آصف، محسن نقوی اور عطاء تارڑ بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہیں۔

وزیر اعظم کی آمد خضدار واقعے کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دی جا رہی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف اہم ملاقاتوں اور بریفنگز میں شرکت کریں گے۔

شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ کے دوران بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس بھی متوقع ہے۔