سلیمان اور قاسم کو ویزا درکار ہے تو وہ پاکستانی شہری نہیں: طلال چودھری

سلیمان اور قاسم کو ویزا درکار ہے تو وہ پاکستانی شہری نہیں: طلال چودھری

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر علیمہ خان کو آئینہ دکھاتے ہوئے وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ علیمہ خان نے اپنی ٹویٹ میں سلیمان اور قاسم کے ویزوں سے متعلق ٹویٹ کیا۔

انہوں نے کہا کہ علیمہ نے ٹویٹ میں بچوں کے ویزوں کی وزارت داخلہ سے منظوری بارے لکھا تھا، انہوں نے کہا کہ اگر بچوں کے پاس NICOP ہے تو انہیں پاکستان آنے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں۔