بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن: وکلا ، اہل خانہ کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن: وکلا ، اہل خانہ کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں سلمان اکرم راجہ، چودھری اویس یونس علی زمان کا نام فہرست میں شامل ہے ۔

دوسری جانب وقاص رضا، صوفیہ نورین اور ملک فراز بھی ملاقات کریں گے، فہرست جیل حکام کے حوالے کردی گئی، علاوہ ازیں علیمہ خان و دیگر بہنیں بھی عمران خان سے ملاقات کے لیے آئیں گی۔