اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت

اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت

چیئرمین مولانا راغب نعیمی نے کہا دہشتگردی کیخلاف قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل نے غیرت کے نام پر قتل خلاف اسلام قرار دے دیا، خاوند کے لاپتہ ہونے پر 2 سال بعد فسخ نکاح کی اجازت دینے کی سفارش کر دی۔

نفقہ نہ ملنے پر ایک سال بعد فسخ نکاح ممکن ہو گا، خاوند قید ہو تو 3 سال بعد عدالت سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔