رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ

رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےمنسوخی کا نوٹیفکیشن رات گئےجاری کردیا تھا، رفعت مختار کو پہلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

خیال رہے رپورٹ کرنے کے بعدرفعت مختار کو پھر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ بنا دیا گیا بعد میں نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا۔