پاکستان
خلاصہ
- اسلام آباد:(دنیا نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ سہ پہر تین بجے طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی، قومی اسمبلی اجلاس دو ہفتے جاری رہے گا۔
یاد رہے یہ اجلاس تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہو گا جب کہ اجلاس میں اہم قانون سازی ہو گی۔