توشہ خانہ ٹو کیس اپیلوں کو نمبر لگانے کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ ٹو کیس اپیلوں کو نمبر لگانے کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس خادم حسین سومرو کل درخواستوں کی سماعت کریں گے۔

بانی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ابھی تک برقرار ہیں، گزشتہ سماعت عدالت نے اعتراضات ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔