پاکستان
خلاصہ
- کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں سکیورٹی خدشات کے باعث بند کی گئی سڑکیں کھول دی گئیں ہیں۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والی ایم ٹی خان روڈ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے جبکہ مائی کلاچی روڈ کے دونوں ٹریک بھی ٹریفک کے لئے کھول دیے گئے ہیں تاہم پی آئی ڈی سی سے سلطان آباد ٹریفک سیکشن کی طرف جانے والی سڑک ابھی تک ٹریفک کے لئے بند ہیں ۔