بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو ارسال

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے 6 وکلا کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی۔

فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم، راجہ خالد یوسف کا نام شامل، علی زمان، نبیل ستی اور مرتضیٰ طوری کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کیلئے آئے گی۔