سفارتی کامیابی سے سمندر پار پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

سفارتی کامیابی سے سمندر پار پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

سمندر پار پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری دنیا کی تاریخ کا ایک اہم باب ثابت ہوئی، مضبوط قیادت نے عالمی سطح پر ملک کے مثبت تشخص کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی طاقت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے، پاکستان کی پہچان امن اور استحکام کے فروغ سے جڑی ہوئی ہے۔

اوور سیز کا مزید کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی بصیرت کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔