ایران، امریکہ تنازع دوبارہ شروع ہوا تو اثرات محدود نہیں رہیں گے: بلاول بھٹو

ایران، امریکہ تنازع دوبارہ شروع ہوا تو اثرات محدود نہیں رہیں گے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ اقوام عالم کو ایران امریکہ تنازع کے نتائج بھگتنا پڑیں گے، آبنائے ہرمز کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کیلئے دہشتگرد تنظیموں کو فنڈنگ کر رہا ہے، بھارت کے ساتھ موجودہ تناؤ کسی بھی وقت ایک اور تنازع کا باعث بن سکتا ہے۔