وفاق اور سندھ میں کوئی اختلاف نہیں: شرجیل میمن

وفاق اور سندھ میں کوئی اختلاف نہیں: شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ اچھے کاموں کے باوجود پیپلز پارٹی پر تنقید کی جاتی ہے، بلاول بھٹو نے پاکستان کا مشکل وقت میں بھی دفاع کیا، سندھ حکومت نے سندھ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ دوسرے صوبوں میں بھی کام ہوں تو خوشی ہوتی ہے، پاکستان بھر سے لوگ مفت علاج کیلئے کراچی آتے ہیں، پورے صوبے میں ٹرانسپورٹ کی سہولتیں دیں گے۔