نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی عرب کے اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار قاہرہ سے اسلام آباد واپسی پر مدینہ منورہ پہنچے ہیں، وزیر خارجہ آج ہی پاکستان روانہ ہوں گے۔