صوابی: پولیس موبائل گاڑی حادثے کا شکار، ایک اہلکار جاں بحق

صوابی: پولیس موبائل گاڑی حادثے کا شکار، ایک اہلکار جاں بحق

ترجمان ریسکیو کے مطابق کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر پولیس موبائل گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، پانچوں زخمی افراد کومردان ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ ایک پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔