مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی

مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی

مریم نواز آج پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں نواز شریف سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں۔

واقعے میں ہیلی کاپٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز بھی محفوظ ہیں، حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔