صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا

صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے معاہدہ عالمی امن، سلامتی اور استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے، تاریخی معاہدہ مشترکہ دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنائے گا، اہم پیشرفت ممکن بنانے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا کردار قابل ستائش ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ معاہدہ سٹریٹجک شراکت داری مستحکم کرنے کی جانب بھی اہم سنگ میل ہے۔