پاکستان
خلاصہ
- لندن:(دنیا نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر نے لندن پہنچنے پر اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) August 23, 2026
دورۂ لندن کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات متوقع ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔