کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحق

کوئلے کی  کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحق

انتظامیہ کے مطابق دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحق ہوگئے۔

کان انتظامیہ کے مطابق تینوں کانکنوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق افسوسناک واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔