صدر مملکت کی آسٹریا روانگی، سپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر مقرر

صدر مملکت کی آسٹریا روانگی، سپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر مقرر

چیئرمین سینیٹ بھی سرکاری دورے پر بیرون ملک موجود ہیں اور صدارتی فرائض انجام نہیں دے سکتے۔

آئین کے آرٹیکل 49(2) کے تحت سپیکر قومی اسمبلی صدر کے فرائض انجام دیں گے، صدر یا چیئرمین سینیٹ کی وطن واپسی تک سپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر رہیں گے۔

کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔