پاکستان
خلاصہ
- کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ ہوگی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج شام کو کوئٹہ پہنچے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں ایک روز کیلئے معطل کی گئی تھی۔