لاہور: فرید کالونی میں کچرے کے ڈرم سے نومولود بچے کی لاش برآمد

لاہور: فرید کالونی میں کچرے کے ڈرم سے نومولود بچے کی لاش برآمد

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر ٹیم موقع پر پہنچی اور بچے کی لاش کو تحویل میں لے لیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔