ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ذرائع کے مطابق فیصلہ سنانے سے قبل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے حتمی بحث متوقع ہے۔

دونوں کے وکیل ایمل خان مندوخیل اور شیریں مزاری اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، جبکہ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین اور عدالت کا عملہ بھی جیل کیلئے روانہ ہوچکا ہے۔