پاکستان
خلاصہ
- لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے سوشل میڈیا پر ستھرا پنجاب کے ہیروز کے حوالے سے ویڈیو پوسٹ کر دی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب منصوبہ پوری دنیا میں کامیابی کی ایک مثال بن چکا ہے۔
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) November 6, 2026
انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے اصل ہیروز صبح سویرے اٹھ کر پنجاب کی سڑکوں کو صاف کرتے ہیں، وزیر اطلاعات نے ستھرا پنجاب کے ایک ہیرو کی زندگی کا ایک دن ویڈیو میں دیکھنے کی دعوت بھی دی۔