پاکستان
خلاصہ
- مظفرآباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ کل ضلع بھمبر میں ادا کی جائے گی۔
آزاد کشمیر حکومت نے سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
سوگ کے موقع پر کل سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، جبکہ سابق صدر کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔