کہوٹہ میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کہوٹہ میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ براٹھیاں کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر نیچے کھائی میں جا گرا جس میں سوار ڈرائیور اور ہیلپر موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

دوسری جانب ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاشیں کھائی سے نکال کر مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیں جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔