کاہنہ: خاتون کی خالی پلاٹ سے گلا کٹی لاش برآمد

کاہنہ: خاتون کی خالی پلاٹ سے گلا کٹی لاش برآمد

پولیس حکام کے مطابق خاتون کو تیز دھار آلے کے وار کر کے قتل کیا گیا جبکہ تفتیش کے دورازن مقتولہ کی شناخت 30سالہ نازیہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نازیہ کی گلہ کٹی لاش ایل ڈی اے کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی جبکہ نازیہ کے قتل کے شبہ میں شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے واقع کی تفتیش کا ااغاز کر دیا گیا ہے۔