کراچی: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شاہراہ فیصل کارساز کے قریب پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار شخص کی شناخت فضل کے نام سے ہوئی ہے۔