کندھ کوٹ میں دس سالہ بچہ تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

کندھ کوٹ میں دس سالہ بچہ تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

بچے کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر اہل علاقہ نے بچے کے ورثاء کو اطلاع دی، ورثاء نے بچے کو تالاب سے باہر نکالا۔

دوسری جانب بچے کوہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے بچے کی موت کی تصدیق کر دی، ڈوبنے والے بچے کی شناخت یاسر علی لاشاری کے نام سے ہوئی ہے۔

علاوہ ازیں بچے کی لاش گہر پہنچنے پر قیامت صغریٰ کا منظر بن گیا والدین کو شدت غم سے نڈھال ہو گئے۔