پاکپتن: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 16 سالہ نوجوان جاں بحق

پاکپتن: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 16 سالہ نوجوان جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فروز پور روڈ 6 کے بی کے قریب پیش آیا، حادثہ موٹر سائیکل کی لائٹ نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔

حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت علی حیدر کے نام سے ہوئے ہے جو شدید سر کی چوٹ کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔