قصور: حفظ کا طالب علم مبینہ زیادتی و تشدد کے بعد قتل

قصور: حفظ کا طالب علم مبینہ زیادتی و تشدد کے بعد قتل

8 سالہ ریحان ساجد مدرسہ میں حفظ کا طالب علم تھا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق رات گئے بچے کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا جو جان کی بازی ہار چکا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں زیادتی کی تصدیق کے لئے نمونے لئے گئے ہیں، ڈی این اے کے سیمپل فرانزک ٹیسٹ کے لئے لاہور بھیجیں گے ہیں۔

پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد بچے کی ڈیڈی باڈی ورثا کے حوالے کر دی ہے۔