خاتون کو دوستی کی پیشکش، ایس ایس پی ایسٹ نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا

خاتون کو دوستی کی پیشکش، ایس ایس پی ایسٹ نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا

ایس ایس پی ایسٹ نے متعلقہ پولیس اہلکار کو معطل کرکے واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ اور میرٹ پر انکوائری کا حکم دے دیا۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ڈی ایس پی گلشن اقبال واقعے کی مزید جانچ کریں گے، انکوائری افسر کو واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے انکوائری رپورٹ جلد از جلد پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔