علاقائی
خلاصہ
- لاہور: (دنیا نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قیدی کی ہلاکت کے معاملے پر آئی جی جیل خانہ جات نے 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس سمیت 6 جیل اہلکاروں کو معطل کر دیا۔
معطل اہلکاروں میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ظفر علی، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ امداد رسول شامل ہیں۔
ہیڈ وارڈر عرفان، وارڈر تنویر حسین اور وارڈر عمران سعید بھی معطل کیے گئے۔