علاقائی
خلاصہ
- کراچی: (دنیا نیوز) ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی کارروائیاں کی گئیں اور جاں بحق شخص کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات بھی تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔