جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش خط منظرعام پر لانے والے صحافیوں کیلئے ایوارڈ

جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش خط منظرعام پر لانے والے صحافیوں کیلئے ایوارڈ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش خط منظرِ عام پر لانے والے صحافیوں کے لیے ایوارڈ کا اعلان وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں کے اعزاز میں عشائیہ کے دوران کیا گیا ہے۔

اس تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صحافیوں پر طنزیہ جملے اچھالتے رہے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین کی 50 ویں سالگرہ پر اس کے نام ایک فحش خط لکھا تھا۔