خصوصی رپورٹیں
خلاصہ
- کراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات کے دوران 801 افراد جاں بحق جبکہ 9 ہزار 211 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ہیوی وہیکل سے پیش آنے والے حادثات میں 234 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
بتایا گیا ہے کہ رواں سال سب سے زیادہ 109 حادثات ٹریلر جبکہ 54 واٹر ٹینکر کے باعث رپورٹ ہوئے۔