پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کا بڑا کارنامہ،افریقہ کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کا بڑا کارنامہ،افریقہ کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

میڈیا رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما اسد علی میمن نے اپنا وعدہ پورا کردیا اور براعظم افریقہ کی بلند ترین ماؤنٹ کیلی منجیرو صرف چودہ گھنٹے میں سر کرلی۔ماونٹ کیلی منجیرو کی اونچائی 5,895 میٹر ہے ،کوہ پیماں کو یہ چوٹی سر کرنے میں پانچ سے سات دن لگتے ہیں۔
اسدعلی میمن ریکارڈ وقت میں چوٹی سر کرنیوالے واحد ایشیائی اور پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں۔