دوران میچ وقفہ، ترک فٹبالرز کی روزہ کھولنے کی ویڈیو وائرل

دوران میچ وقفہ، ترک فٹبالرز کی روزہ کھولنے کی ویڈیو وائرل

ترک میڈیا میں جاری اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میچ کے دوران وقفہ ہوا تو فٹبال کھلاڑیوں نے جلدی جلدی سے روزہ افطار کیا اور دوبارہ کھیل میں مشغول ہو گئے۔

فٹبالرز کی اسلام سے گہرے لگاؤ کو بہت پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے فٹبال مداح ترک کھلاڑیوں کے اس عمل پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔