اٹلی کے ٹینس سٹار جینک سنر نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اٹلی کے ٹینس سٹار جینک سنر نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے امریکا میں جاری تھے جس کے فائنل میں اٹلی کے جینک سنر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکا کے میکنزی میک ڈونلڈ کو 5-7، 6-4 اور 5-7 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

یہ 19 سالہ اطالوی ٹینس سٹار کے کیریئر کا تیسرا اے ٹی پی ٹائٹل ہے جو انہوں نے اپنے نام کیا۔