کراچی میں پاکستان کی پہلی گالف لیگ کرانے کی تیاری، پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی

کراچی میں پاکستان کی پہلی گالف لیگ کرانے کی تیاری، پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی

ائیر مین گالف کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ 29 ستمبر کو افتتاحی میچ کا انعقاد ہوگا جبکہ 3اکتوبر سے ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگا، ایک ٹیم ایمچر، جونیئر اور لیڈیز گالفرز پر مشتمل ہوگی۔

لیگ میں مارخور وارئریز، بلیک ٹائیگر، گرے وولف، اسکائے ہاک اور ویپر کومبٹ ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔