بیچ ریسلنگ: گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

بیچ ریسلنگ: گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکتاون کا نام روشن کرنے والے انعام بٹ کا علامہ اقبال ایئرپورٹ پر پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے حکام نے پرتپاک استقبال کیا جبکہ مداحوں نے ان پر پھول نچھاور کئے اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے ۔

اس موقع پر انعام بٹ کا کہنا تھا کہ وہ حمایت کیلئے تمام متعلقہ اداروں کے شکر گزار ہیں اور ان کا اگلا ہدف بیچ ریسلنگ کا فائنل راؤنڈ جیتنا ہے ۔