پاک بھار ت میچ میں انڈین شائقین کے 'شعیب ملک جیجا جی' کے نعرے،ثانیہ نے ویڈیو شیئر کردی

پاک بھار ت میچ میں انڈین شائقین کے 'شعیب ملک جیجا جی' کے نعرے،ثانیہ نے ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی کی بھابھی اور قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹٓار نے ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک باؤنڈری کے پاس فیلڈنگ کرنے میں مصروف ہیں اور اسی اثنا میں بھارتی شائقین کی جانب سے  شعیب ملک جیجا جی  نعرے لگائے جاتے رہے۔

شعیب ملک کو  جیجا جی   کہہ کر پکارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں جس سے مداحوں سمیت ثانیہ مرزا بھی خوب محظوظ ہوئیں۔
واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کو گزشتہ روز ٹی 20ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ شکست دیکر تاریخ رقم کی اور کوہلی الیون کو 10وکٹوں کی عبرتناک مات دی۔