ملتان میں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پنجاب بھر سے 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

ملتان میں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پنجاب بھر سے 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

ماس ریسلنگ میں خواتین کھلاڑیوں نے بھی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب پنجہ آزمائی کرتے ہوئے بہترین کھیل پیش کیا جس پر شائقین کیساتھ کھلاڑیوں کے کوچ بھی خوش دکھائی دیئے۔

چیمپئن شپ کے اختتام پر انتظامیہ کی جانب سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ان کی حوصلہ افزائی کیلئے میڈلز اور نقد انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔