ریال میڈرڈ کے فٹبالر کریم بینزیما کو 1 سال کیلئے معطل کردیا گیا

ریال میڈرڈ کے فٹبالر کریم بینزیما کو 1 سال کیلئے معطل کردیا گیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق فرانسیسی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا اس سے زیادہ سخت تھی جو 33 سالہ کھلاڑی کے خلاف 2015 کی بھتہ خوری کی کوشش پر مانگی گئی تھی، جس کی وجہ سے بینزیما کو ساڑھے پانچ سال کے لیے فرانس کی ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا۔