جوکووچ کی سابق یوکرینی کھلاڑی سرجی کو مالی تعاون کی یقین دہانی

جوکووچ کی سابق یوکرینی کھلاڑی سرجی کو مالی تعاون کی یقین دہانی

ٹینس کورٹ کے ساتھی نے جنگی صورتحال میں بھی دوست کا ساتھ نہ چھوڑا، سربین سٹار نواک جوکووچ نے یوکرین کے ریٹائرڈ کھلاڑی سرجی کو میسج بھیجا، خیریت دریافت کی اور ساتھ ہی مالی معاونت کی پیشکش کی۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں سابق ٹینس پلیئر نے بیان دیا تھا کہ روسی حملوں کا شکار ملک یوکرین کو ان کی ضرورت تھی اس لیے انہوں نے اپنی فیملی کو الوداع کہہ کر یہاں کی آرمی کو جوائن کر لیا ہے۔